Posts

Showing posts from October, 2020

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ - حضور ﷺ کی شان اور سیرت نبوی کا پیغام

Image
  اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:  وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ - اور ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا۔  (سورۃ الشرح) اللہ رب العزت نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس دنیا میں رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے: وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ - اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ جن کا ذکر خود اللہ تعالیٰ آسمانوں پر فرشتوں میں کرتا ہو، ان کی شان سب سے بلند ہے۔ ہمارا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک ہمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جان، اپنے مال، اپنے والدین اور اپنی اولاد سے بڑھ کر محبوب نہ ہوں۔ سیرتِ نبوی ﷺ کیا سکھاتی ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی ہمارے لیے نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نے کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی۔ آپ نے دشمنوں کے لیے بھی دعا فرمائی۔ آپ کی زندگی صبر، شکر، معافی اور محبت کا بہترین نمونہ ہے۔ آج کے دور میں عشقِ رسول کا تقاضا یہ ہے کہ ہم آپ ﷺ کی سیرت کو اپنی عملی زندگی میں لائیں۔ ہم عشقِ رسول کا عملی ثبوت کیسے دیں؟ 1.  سیرت کا مطالعہ: ہمیں چاہیے کہ ...