Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2020

Basant part 1

بسنت  موسمی تہوار کی آڑ میں مذہبی تہوار؟ (حصہ اوّل) بسنت کیا ہے یہ کس کی تہذیب ہے اور لاہور میں اس کا اتنے  جوش و ولولےسےاہتمام کیوں کیا جاتا ہے؟ آخر اس کی حقیقت کیا ہے؟ آٸیں آپ کو بتاتے ہیں۔ انسانی معاشرے کے دورِ اول میں مذہب کا انسان کی ذندگی پر گہرا اثر ہوتا تھا اس لیۓ یہ نا ممکن ہے کہ بنا مذہبی وجوہات کے کسی تہوار کو محض موسم اور ثقافتی بنا پر راٸج کیا جاۓ۔ ہندو اپنے تمام تہوار مذہبی عقیدت سے مناتے ہیں۔ ہولی ,دیوالی , دسہرا  بسنت , بیساکھی کےبارے میں سب علم رکھتے ہیں کہ یہ ان کےمذہبی تہوار ہیں  جن میں یہ لوگ مختلف پوجا پاٹ کے ساتھ اپنے دیوتاٶں کی نذر نیاز چڑھاوے مذہبی عقیدت کے ساتھ کرتے ہیں دو اور تہوار بسنت اور بیساکھی کو موسمی اورثقافتی تہوار کہنا سادہ لوح انسانیت کو دھوکا دینے کی بات ہے۔ ہندومذہب کا شمارقدیم ترین مذاہب میں ہوتا ہے۔ تاریخ میں ان کی مذہبی رسومات کے پس منظر سے لوگوں کو صحیح واقفیت نہیں ہے اور یہ بھی کم عقلی ہے کہ جن کی حقیقت کے بارےمیں واقفیت نا ہو لیکن اس کی تقلید کرنا۔ ہاں اگر کوٸ جان کر انجان رہنا چاہے یہ انکی اپنی پسند لیکن راۓ عامہ کو گمر

Guzara

گزارا۔ میرا گزارا ممکن نہیں اب تمہارے ساتھ۔ کیوں؟  کیوں کہ میری خواہشات پوری کرنے کی  تمہاری حیثیت نہیں۔ اس کا مطلب کیا؟ علیحدگی؟ ہاں بالکل میری خواہشات ہیں کچھ ترجیحات ہیں, میرے بھی تو کچھ ارمان ہیں کب تک تمہارے ساتھ  یوں ترس ترس کے زندگی گزاروں گی؟ گزارا مشکل ہے گزارا؟  وہ ہو تو رہا ہے, اتنا توکما لیتا ہوں کے اچھا گزر بسر ہو اتنے سالوں سے ہو بھی تو رہا ہے ۔ مگر میری خواہشات۔۔۔۔۔!!!؟؟؟ خواہشات کے آگے کیا اگر اورکیا مگر۔ مسلمان ہونے کی حیثیت  سے بچپن سے ہمیں اللّہ کا شکر کرنا سکھایا جاتا ہے  ۔ کم کھاٶ یا ذیادہ کھاٶ بیٹا اللّہ کا شکرادا کرو۔ دینِ اسلام ہمیں سکھاتا ہےکہ ہمیں اپنے سے نیچےوالے کو  دیکھنا ہے کیوں؟  تاکہ ہم اِس سے بھی اللّہ کا شکر ادا کریں کہ ہم سے زیادہ مشکل زندگی کوٸی جی رہا ہے۔  بچپن سے ایک لفظ سکھایا جاتا ہے شکریہ بولو یا شکریہ کرو۔ کیوں؟ کیوں کہ تاکہ یہ زندگی گزارنا آسان رہے انسان کے لیے۔ لیکن انسان جیسے جیسےبڑا ہوتا جاتا ہے اس کے شکوے بڑھتے جاتے ہیں جب ہماری ذندگی سے شکر نکل جاتا ہے تو پریشانیوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ پھر ای

TV Ads

  ہے Must  تو Trust مگر تھوڑا    کے چکر سے ہی  عوام پوری طرح باہر  نہیں نکل پاٸ تھی کہ  چاۓ والا بسکوووووٹ کا حملہ ہوگیا, ابھی اسی سے جان نہ چھوٹی کہ  میرے دیس کا بسکٹ gala  نے ہمارے دماغوں پر ہتھوڑے برسانا شروع کردیے سمجھ نہیں آتا کے کیوں   اتنے عجیب و غریب ہوتے  ہیں یہ اشتہارات؟؟     کون سا بھونڈا راگ الاپ رہے ہوتےہیں کہ جن کے چلنے سے کانوں میں روٸ ٹھونسنے کا دل کرنے لگتا ہے کہ کسی نہ کسی طرح جلد از جلد یہ ختم ہوں۔ سمجھ نہیں آتا کہ کس معیار کے تحت یہ اشتہارات بناۓ جاتے ہیں نہ تو بسوں میں لٹک لٹک کے ناچتے ہوۓ چاۓ  پینا ہمارے کلچر کاحصّہ ہے , نہ یوں بیچ  سڑک کے اور راہ چلتے کسی کی چاۓ میں اپنے بسکٹ کو سوٸمنگ کروانا    😒  Gala اب    😐😐 کو لے لیجیے پورے دیس کا بسکٹ بنا دیا  ۔ ایک تو یہ zong 4G   کا اشتہار سمجھ نہیں آتا کالے رنگ کا پراندہ سجنا لے آندا  سے زونگ کے چار جی کا کیا کنیکشن ہے 🤔🤔 اللّہ جانے کون سے گاٶں میں یوں منہ اٹھا کے آۓپَرونے کے  ساتھ جوان زنانی مزے سے بیٹھ لسّی بلوتی ہیں  😕😶🤨 کسی نےدیکھا ہو تو براۓ مہربانی میری ناقص  معلومات میں اضا