Posts

Showing posts with the label پاکستان

2025 کیسا رہا؟

Image
  کیا سنائیں کہ یہ سال کیسا گزرا ۔ ملک کے حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے سوال یہ نہیں  کہ یہ سال کیسا گزرا بلکہ سوال تو یہ بنتا ہے کہ جناب یہ کیسے گزرا؟ اسٹیٹ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں پاکستان کی پینتالیس فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے رہی۔ حکومت کی نظر سے دیکھیں تو  یہ سال لکھنے کی حد تک ترقی کی راہ پر گامزن رہا اور حقیقت کی بات کریں تو غربت بھوک افلاس اخراجات مہنگائی  اشیاء خردونوش کے نرخوں سے عوام پریشان  اور عاجز دکھائی دی۔ وطنِ عزیز کے معاملات پر نظر ڈالیں تو اس سال بڑی تعداد میں  تقریباََ 687,000 افراد پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل ہوئے۔ Bureau of Emigration and Overseas Employment کی آفیشل رپورٹ کے مطابق اس سال کے پہلے دس ماہ میں صرف  سعودی عرب جانے والوں کی تعداد 430,000 ہے۔ معاشی مسائل, ملک میں امن و امان کی صورتِ حال اور بیرونِ ملک بہتر روزگار کے مواقع کی تلاش میں خلیجی ممالک ,برطانیہ اور کینیڈا جانے والوں کی تعداد زیادہ رہی۔ ان افراد میں ڈاکٹر انجینئر اور ملک کا ہنر مند قابلِ ذکر   طبقہ شامل ہے۔ سال 2025 میں پڑوسی م...

ظالم کا انجام - فرعون سے ہٹلر تک عبرت کی کہانیاں

Image
  فرعون کا دریائے نیل میں غرق ہونے کا کوئی ارادہ تو  نہیں تھا۔ مگر اُسے ڈوبنا پڑا۔ اُس نے اپنے غلاموں سے اپنے ارد گرد قلعے کی دیواریں اونچی  اور نہایت مضبوط بنوائیں تاکہ اُسے کوئی نقصان نہ پہنچ سکے۔ لیکن غرق ہونے کے لیے خود چل کر دریا تک گیا تھا۔ خُدائی کا دعویدار بھی رہا لیکن سچے خُدا نے رہتی دنیا تک کے لیے عبرت کا نشان  بنادیا۔ شداد اگلے کروڑوں سال اپنی جنت میں مزے اُڑانا چاہتا تھا۔   مگر اُس کے دروازے پر پہنچتے ہی مر گیا۔   نمرود کی پلاننگ بھی کافی لمبی تھیں۔ اُس کی صدیوں حکومت کرنے کی خواہش کو ایک مچھر نے ختم کر دیا۔ چنگیز خان  بھی اپنے زمانے کی سب سے بڑی سلطنت کا مالک تھا ۔ طاقت اور اختیار کے نشے میں ایسا مست کہ کہا جاتا ہے کہ چالیس ملین لوگوں کا  قاتل تھا  اور اِس قتل و غارت گری کے نتیجے میں اُس وقت دنیا کی آبادی کا  گیارہ فیصد حصہ  ختم ہوگیا تھا۔ چنگیز خان ظلم و بربریت کی نشانی کے طور پر آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔  گھوڑے پر بیٹھ کر علاقوں کے علاقے فتح کرتا اور لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑتا اُن کا قتلِ  عام کرتا چنگیز...

فرسودہ نظام

Image
عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو میں بیزار ہوں ہر اُس اقدار سے ہر اس تہذیب سے ہر اس روایت,  رسم,  ریت ,  رواج سےجو کسی ایک کو دوسرے پر اتنا اختیار دے  کہ وہ سامنے والے کی زندگی اور موت کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لے لے۔ مجھے نفرت ہے ہر اُس  مرد سے جو  عورت کو بس سزا دینا اپنا اختیار اور حق سجھتا ہے۔  بلکہ اُس کا فرض تو عورت کی حفاظت کرنا ہے۔ عورت نے  مرد کے مذاج کے خلاف کچھ کیا ہے کوئی غلطی سرزد ہوئی ہے اُس سے تو اسے سزا دی جائے۔  پھر وہ سزا کسی بھی قسم کی کیوں نہ ہو۔ نہ نہ۔ ایسی کوئی اجازت کسی کو کسی نے نہیں دی نہ دین نے نہ  شریعت نے نہ ریاست نے۔ انسان کی جان پر صرف  و صرف اگر حق ہے تو اللہ باری تعالی کا ہے  اول تا آخر۔ اسلام نے جو رشتے بنائے وہ ایک دوسرے سے حقوق کی بنیاد پر جُڑتے ہیں نہ کہ دھونس اور جبر کی بنیاد پر۔  میں تمھارا مالک ہوں لہذا میں تھاری جان لے سکتا ہوں۔   ❌❌❌❌❌❌❌❌❌ نہیں ۔۔۔  ظلم کے لیے کوئی بھی وجہ قابلِ قبول نہیں اسلام  صرف ہمیں رشتوں کا احترام سکھاتا ہے اور ان کے حقوق ادا کرنے کا حکم دیتا ...

سازش یاں مداخلت۔۔؟

Image
  *سازش تھی ہاں مداخلت_*  ہم کیا کرلیں گے اگر  یہ ثابت کر بھی دیں کہ سازش تھی یا مداخلت تھی ۔؟ جو نقصان اس ملک کا آپ نے کرنا تھا وہ تو کردیا۔  نقصان تو اس ملک کا اور عام عوام کا ہی ہوا ہے۔ جن سے امیدیں تھیں اُن کو تو ہم سب نے دیکھ لیا۔ اب سوال عوام سے ہے؟  کیوں مدہوش نیند سو رہے ہو؟ کیوں نظر نہیں آیا ٣ مہینوں میں کہ یہ کیا کرنے آۓ ہیں؟ اپنی چوریاں بچا رہے ہیں۔  تمام ثبوت مٹا رہےہیں۔ اپنے کیسز رفع دفع کر رہے ہیں۔  نیب ، ایف آٸی اے تقریباََ بند۔ قوانین میں تبدیلیاں لا کر۔ اپنے جن ملازمین کے اکاٶنٹس میں اِنھوں نے کرپشن کے پیسے چھپاۓ تھے ان کو ایک ایک کر کے مروا رہے ہیں۔ ان کے کیسز چلانے والے افسران کو ہارٹ اٹیک آرہے ہیں۔ جو سارا پی ڈی ایم چور ٹولہ پچھلے ساڑھے تین سال ان کا ساتھ دیتا رہا وہ مہنگی مہنگی وزارتیں لےکر اب خاموش بیٹھا اپنی جیبیں بھر رہا ہے کہ کیا پتا دوبارہ موقع ملے کہ نہ ملے۔ اب ہی لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو۔ آپ لوگ کس خوش فہمی میں تھے کہ  یہ ادارے مضبوط کرنے آۓ ہیں؟  مہنگاٸی کم کرنے آۓ ہیں؟  پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا تحفہ کیسا لگا...

صدیقِ اکبرؓ

Image
Hazrat Abu Bakar Siddique ابو بکر گھر پہ کیا چھوڑ کر آۓ ہو؟ اللہ اور اس کا رسول چھوڑ آیا ہوں۔ لُٹا کہ گھر کہا جس نے خدا کافی نبی کافی قسم رب کی امام الاولیا ٕ صدیقِ اکبر ہیں ۔ ایک موقع پر رسول اللہ نے تمام اصحاب کو دینِ اسلام کی راہ میں مالی امداد کا حکم دیا۔ حضرت ابو بکر اپنے گھر کا تمام سامان لے آۓ آپﷺ  نے دریافت کیا کہ ابو بکر پیچھے بھی کچھ چھوڑ کر آۓ ہو یاں نہیں ؟ تو صدیقِ اکبر نے جواب دیا کہ  اللہ اور اس کا رسول چھوڑ آیا ہوں۔ یہ منظر دیکھ کر عمر بے اختیار بولے کہ میں ابو بکر سے آگے کبھی نہیں نکل سکتا ۔ یہ درست ہے کہ دوست اپنی دوستی سے پہچانے جاتے ہیں مگر یہ ایسے خاص الخاص دوست تھے کہ جو دوستی  صداقت و وفاداری سے نبھانے میں اپنی جان نچھاور کرنے سے بھی دریغ نہ کرتے۔ اپنا مال متاع لٹانے سے بھی پیچھے نہ ہٹتے۔ انؓ کے اس کردار کی وجہ سے اُن پر اللہ کی طرف سے یہ خاص انعام اترا کہ آقا ﷺ کے ساتھیوںؓ کا جب بھی نام آیا تو سب سے پہلا صدیقِ اکبرؓ کہلایا۔ حضرت ربیعہ بن کعبؓ یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو بکرؓ  کااسلام آسمان کی وحی کی طرح ہے۔  ہوا کچھ یوں کہ آپؓ ...

23 March یومِ پاکستان

Image
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ آج ٢٣ مارچ  یوم پاکستان ہے۔  ٢٣ مارچ ١٩٤٠ کو اس دِن آل انڈیا مسلم لیگ کے  ٣ روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر  قراردادِ پاکستان منظور ہوٸ جس کے پیچھے برسا برس کی انتھک محنت اور بیٕں موجود تھیں,اس وقت  یہ دن  برِ صغیر پاک  ہند کے مسلمانوں کے لیے تاریخی اہمیت کا حامل تھا۔  اس دِن کے بھی سات برس بعد مسلمان اصل مقصد کو  پہنچے تھے۔اور علیحدہ وطن حاصل کیا۔ ہم یہ دن قیامِ پاکستان کے بعد بھی زور و شور سے مناتے چلے آرہےہیں ، لیکن آپ میں سے بہت سے لوگ اس کے پیچھے کے اصل معنی اور تصور کو نہیں جانتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں، یہ صرف وہ دن نہیں جب پاکستان کی قرارداد منظور کی گئی تھی ، یہ وہ دن ہے جب باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو الگ الگ سرزمین کی ضرورت ہے۔ اس دن کو منانے کا مرکزی خیال ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے پاکستان کے حصول کے لئے اپنی تمام تر کوششیں اور جدوجہد کیں۔اور اس خواب کو حقیقت میں بدلا۔  ایک  پاکستانی کی حیثیت سے آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے ملک کی حفاظت کریں...

یومِ دفاع

Image
یومِ دفاع کے موقع پر افواجِ پاکستان کے نام پیغام  یہ ہواٶں کے مسافر سجیلے جوانوں اے سودا نقد وی نٸ ملدا قوم کے مردِ مجاھد کیا تجھے پیش کروں اپنی جان نظر کروں  اپنی وفا پیش کروں  اے راہِ حق کے شہیدوں۔ تم ہی سے اے مجاھدوں جہاں کا ثبات ہے  تمھاری مشعلِ وفا فروغِ شش جہاد ہے یہ صرف الفاظ نہیں ہیں , یہ کہنے والوں نے مانو اپنا دل نکال کے رکھ دیا ہے۔ اتنے پیارے پیارے القابات سے اپنی پاک فوج کو مخاطب کر کےعوام نے آپ کو یہ یقین دلانے کی کوشش کی ہے کہ آپ ہمارے لیے کتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ سرحدوں کے محافظ ہیں جن کے سرحد پہ ہونے کی وجہ سے ہم چین کی نیند سوتے ہیں۔ ان پر الزامات لگانے والے اور ان سے بغض رکھنے والوں کے لیے اتنا کہنا کافی ہے کہ  شام  لیبیا سیریا برما عراق فلسطین میں مسلمانوں کا حال دیکھ لیں, ان کے دشمنوں نے ان کا کیا حشر کرکے رکھ دیا ہے۔ ہم سے رقبے میں کٸ گنا بڑا دشمن ہمارے برابر میں ہے مگر وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھانے سے پہلے سو بار سوچتا ہے کیوں؟ کیا اس کو ہماری عوام سے ڈر ہے؟ یاں سیاست دانوں کا؟ نہیں  اسے ڈر ہے پاکستانی افواج کا۔ اسے ہم تک پہنچنے...

Pakistan Resolution Day

Image
23 March Pakistan Day                    Pakistan Resolution Day                  23  مارچ 1940ء کو مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں لاہور کے ایک میدان منٹو پارک میں لاکھوں مسلمانوں کی موجودگی میں بنگال کے وزیرِاعلی  مولوی فضل حق  نے انگریز جبر سے آزادی کے لیے اور علیحدہ وطن کے حصول کے لیے ایک قرار داد پیش کی ۔ اجلاس میں قاٸد اعظم کی پرجوش تقریر جس میں آپ نے مسلمانوں کے مٶقف کی ترجمانی کی کہ  ہندو ایک الگ قوم ہے مسلمان علیحدہ۔ اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوۓ  کہا کہ میں مسلمانوں کا رہنماء ہوں۔  اس ملک لے لیے کوٸی بھی آٸینی منصوبہ اس وقت تک نہ تو قابل عمل اور نہ ہی مسلمانوں کے لیے قابل قبول ہوگا جب تک اس کی اساس  مسلمانوں کے بنیادی اصولوں پرنہ ہو۔ جن علاقوں میں مسلم اکثریت ہے ان کو اکھٹا کر کے آزاد ریاستوں کا قیام عمل میں لایا جاۓ۔ یہ خواب حقیقت میں بھی تبدیل ہوا اور ہمیں ہمیں علیحدہ آزاد وطن حاصل ہوا۔ آج ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت دیک...

Qaid Day

Image
تقسیم سے پہلے  ہندوستان کے تمام مسلمان ہندوستان کو ہی اپنا دیس مانتے تھے دو قومی نظریہ ابھی جنم نہں لیاتھا,  جب  قاٸدِ آعظم نے کانگرینس  میں شمولیت اختیار کی اور چند سال کےعرصےمیں  ہندوٶں کو قریب سےجانا تو قاٸد پر ان کی حقیقت کھلی کہ یہ جو سیکولرازم کا راگ الاپتے ہیں یہ محض دھوکے کے سوا کچھ نہیں ان کے قول اور فعل میں بے انتہا تضاد ہے انہیں اپنے دھرم کے آگے کوٸ دوسرا برداشت نہیں اور ابھی تو انگریز ہندوستان پر قابض تھے تو ان کا یہ حال ہے تو  انکےجانے کے بعد ان کی تنگ نظری کے ساتھ مسلمان کیسے گزارا کریں گے ۔ انگریزوں کے آنے سےپہلے اقتدار مسلمان کے پاس تھا تومسلمان محفوظ تھا لیکن جب یہ اقتدار انگریز ہندوٶں کو دے کےجاٸیں گے تو وہ مسلمانوں  کا کیا حشر کریں گے ,  کیوں کہ ہندوٶں کو جاننے کے بعد ان کے بارے میں آپ کی راۓ کچھ یہ تھی, آپ کے الفاظ کہ ”ہندو ایک ناقابلِ اصلاح اور نا قابلِ اعتبار قوم ہے“ آج ساری دنیا پر ان کی یہ ہی اصلیت عیاں ہے۔ آج انہوں نے اپنےملک میں رہنے والی اقلیتوں کا کیا حال کردیا یہ دنیاکے سامنے ہے۔ جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جناح ...

Mushafar Case

Image
پھانسی ہمارا مطالبہ ہے کہ پیراگراف ٦٦, ٦٧ قانون میں شامل کیا جاۓاور یہ تمام انصاف کے علمبردار  اپنی چوڑیاں اتاریں اور کچھ ہمّت اس سلسلے میں بھی پکڑیں اور شامل کریں قانون میں یہ اپنے لکھے ٢  پیرا۔ تم تمام ججوں کی موجودگی میں جب ایک  ڈاکو  اور بیوی کا قاتل ١٠ سال صدر بنا ملک کو لوٹتا رہا ,  ٹھگتا رہا تب تم سب کو یہ قانون کیوں یاد نہ آۓ؟ جب  کٸ معصوم ننھی منی پھول جیسی بچیوں کے قاتل کو آپ کی عدالت سزا کے نام پر  پھانسی تو دے پاٸ , سرِ عام پھانسی تو آپ کی  یہ عدالتیں اوران میں کیا جانے والا کھوکھلا انصاف اس درندے  کو نہ دےسکا ,جس کا عوام نے مطالبہ بھی کیا تھا,  کیا اِس دندے کی لاش کو نشان عبرت بنانے کی ضرورت نہیں تھی کہ آٸندہ کوٸ اس ملک میں کسی  کی معصوم بچّی/بچّے  کے بارے میں برا سوچنے سے بھی پناہ مانگتا۔ لاہور کا ایک ١٠, ١٥ سال پرانا واقعہ یاد دلانا چاہوں گی کہ ایک ظفر اقبال نامی درندہ صف شخص   لوگوں کے ١٠٠ معصوم بچوں کو اغوا کر کے اپنی درندّگی کا نشانہ بنانے کے بعد تیزاب سے بھرے ڈرم میں ان زندہ بچوں کو ڈال...

سرخ تماشہStudent Solidarity March

Image
اس موجودہ  صورتِحال میں  جب ملک عجیب دوراہے پر  کھڑا ہے معیشت بحران کا شکار ہے, پچھلے ایک لمبے عرصے سے ہماری  فوج اندرونی اور بیرونی طاقتوں کا پھیلایا ہوا گند صاف کرنے میں  لگی ہوٸ ہے , ایسی صورتِحال میں چند لوگوں کا ٹولا جب اٹھ کھڑا ہو اور اپنے ہی سسٹم کے خلاف تماشے شروع کر دے سرخ ہے سرخ ہےایشاء سرخ ہے کےنعرے شروع ہوں تو کیوں ہمارے ہاں غیرت کا اتنا فقدان  ہے کہ کوئ بھی اٹھ کر کسی بھی قسم کا شوشہ چھوڑ  دیتا ہے اور  کچھ لوگ آنکھے بند اس کے نام پر تماشے شروع کر  دیتے ہیں۔  کیوں ہم دشمن کی ان چالوں کونہیں سمجھتے  ؟ اس سرخ تماشے سے پہلے پی ٹی ایم کے تماشے پر سیاستدان خاموش, میڈیا ہے تو وہ بڑھ چڑھ کر اس ملک دشمن ایجنڈے کا ساتھ دینے میں ملوث پایا گیا , ایسے میں اس ملک دشمن تماشے کا پاک فوج نے ہی بھرپور مقابلہ کیا۔ دشمن کی جب ایک چال ناکام ہوٸ تو وہ چل پڑا ایک نیا وار کرنے,  غیر ملکی ٹی وی چینلز جو کہ کشمیر, فلسطین,شام,عراق, افغانستان روہنگیا کے مسلمانوں پر کیۓ جانے والے مظالم پر چپ کا بت بنے رہے تو وہ کیسے اور کیوں آپ کے ملک میں...