کراچی بلدیاتی الیکشن
کراچی والوں! ہوشیار رہنا۔۔۔ ٩ اپریل ٢٠٢٢ کا دن ہم سب کو یاد ہے یہ دن آنے سے پہلے ہونے والی سازش اور تماشے سے ہم سب واقف ہیں۔ ترقی کی راہ پہ گامزن ملک کو کس طرح سے تباہی کی طرف دھکیلا گیا۔ ایک ایماندار وزیرِ اعظم کو ہٹا کر ملک کی باگ دوڑ چوروں کے ہاتھ میں تھماٸی گٸ۔ وہ چور جن پر اربوں روپے کی کرپشن کےکیسز چل رہے ہیں۔جنکی منی لانڈرنگ کے کارنامے اور بیرونِ ملک جاٸیدادوں سے ہم سب واقف ہیں۔ ان کو برسرِ اقتدار لا کر ایوان میں بٹھایا گیا۔ غیر ملکی سازش ، بیرونی مداخلت ، ہارس ٹریڈنگ ، لنکا ڈھانے میں شامل گھر کے بھیدی۔ ہم سب نےدیکھا کہ کیسے انسانوں کی بولیاں لگیں اور ان کو کروڑوں کے عوض خریدا گیا صرف اپنی سازش کو کامیاب کرانے میں۔۔ ایک ایماندار کا تختہ الٹنے میں۔ ساری کی ساری جماعتیں ایک طرف اور عمران خان اور اُس کے سپورٹر ایک طرف۔ تمام پی ڈی ایم اس سازش میں شامل تھیں۔ اس وقت جماعتِ اسلامی کی منافقت کا اندازہ لگاٸیے۔ جب آپ کے ملک میں سازش کی فضا سرگرم تھی تب آپ کا کیا کردار رہا؟ آپ ایوان میں موجود تھے، اس کا حصہ تھے ...