فراڈ الرٹ
فراڈ الرٹ Jazz Cash Account کچھ دن پہلے مجھے میرے جاز کے نمبر پر پر میسج آیا کہ مجھے کسی نے1600 روپے ٹرانسفر کیے ہیں۔ پھر اک کال آٸ اس نمبر سے 0301 9472108 اس نمبر سے کہ غلطی سے بھیج دیے ہم واپس لے لیتے ہیں آپکے پاس جو پن آٸ ہے وہ دیں۔ میں نے کال کاٹ دی۔ نہیں دی تو جازکیش کے اس نمبر سے کال آٸ 00 54 11 1112-4444 کہ آپ کے جاز کیش کا پن کسی نے ہیک کر کے بلاک کردیا ہے Reset کرلیں۔ میری سم جس کے نام پر ہے اس کا نام لیا اور شناختی کارڈ نمبر بھی بتایا اس نے۔ اور کمپنی کےنام پردھوکہ دے کر معلومات لے کر میرے جاز کیش سے 1500 نکال لیے مجھے یہ میسج آیا Rs 1,500.00 sent to FAIZAN SARWER JazzCash A/C: 03020547035 . Fee: Rs 0.00. Deduction: Rs 1,500.00, Balance: Rs 68.00. TID: 009332821459 اب بھی میسجز آرہے ہیں کوڈز کے میرے جاز کیش کے نمبر سے۔ کہ شاید وہ اب بھی چھیڑ رہا ہے میرے اکاٶنٹ کو۔ میں نے ان دو نمبرز پر رابطہ کیا تو ہنسی مزاق کر رہے ہیں کہہ رہے ہیں کہ کسی کا باپ بھی ہمارا پتا نہں لگا سکتا۔ جاز کیش ہیلپ ل...