Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2022

جشنِ آزادی مبارک

  ہم آزاد تو ہوٸے تھے پچھتر سال پہلے اُس سے پہلے انگرزوں نے سو سال ہم پر حکومت کی ہم ١٠٠ سال اُن کے  غلام ، محکوم رعایا رہے۔ ظلم بھی سہے، نا انصافیاں بھی غلامی کی ذلت بھی ایک مسلمان کے لیے انسانوں کی غلامی کرنابہت مشکل کام ہے کیوں  کہ مسلمان صرف ایک اللہ کے آگے جھکتے ہیں تو ایسے میں کسی انسان اور وہ بھی کفار کے آگے جھکنا کیسے انھیں شیوا دے سکتا ہے؟ کیسے وہ خاموش غلام بن کر  ہندوستان میں غلامی کی زندگی بسر کرتے رہتے؟  اس ہی لیے سالوں کی جِدوجہد اور کاوشوں کے بعد اور بیس لاکھ سےزیادہ جانوں کا نزرانہ دینے کے بعد چودہ اگست کا دِن دیکھنا نصیب ہوا۔ الله أكبر آزای تو اللہ نے ہمیں دِلا دی تھی پھر بھی آج ٢٠٢٢ تک  ہمیں غلام بناٸے رکھا یہاں پر انگریزوں کے چھوڑے ہوٸے مہروں نے ، اس نظام کو نافذ کرنے والے سیاستدانوں نے اِن سیاسی جماعتوں نے  اِن غیر منصف عدالتوں نے اِداروں نے۔ ہمیں غلام بناٸے رکھا  کرپٹ سسٹم کا غلام ظالم کا غلام مافیا کا غلام انگریزوں کا غلام یہود و نصارا کا غلام غلامانہ ذہنیت کا غلام نام نہاد چند ایک مذہبی ٹھیکیداروں کا غلام۔ نسل در نسل  چلتے  شاہی خاندانوں کا غلام آج جو ہم پر زبردس