Posts

Showing posts with the label Teach to Say No

Bachon Ki Hifazat Kaise Karen? 7 Tips [Research Based]

Image
  جدید ریسرچ کے مطابق بچوں کا تحفظ خاموشی میں نہیں بلکہ تربیت سے ممکن ہے ۔  ہمارے معاشرے میں اکثر والدین یہ سمجھتے ہیں کہ بچوں کو بعض موضوعات سے دور کھنا ہی ان کی حفاظت ہے۔ لیکن دنیا بھر کی جدید ریسرچ  کچھ الگ ہی حقیقت بیان کرتی ہے۔  دراصل بچوں کے تحفظ کا سب سے مضبوط ہتھیار خاموشی نہیں,  بلکہ والدین کی درست تربیت اور کھلی بات چیت ہے۔  آج کل ہر خبر والدین کے دل میں ایک انجانا سا خوف پیدا کررہی ہے۔  لیکن کیا صرف ڈرنے سے ہمارے بچے محفوظ ہوجائیں گے؟  دنیا بھر کی ریسرچ اس بات سے متفق ہے کہ اس مسئلے کا حل خاموشی نہیں ,  بلکہ والدین کا اپنے بچوں کو اس حوالے سے  سمجھانا ہے۔    بچوں کو گڈ اور  بیڈ ٹچ کے بارے میں کیسے سمجھائیں۔ اس پر  چند ضروری ٹپس۔ یہ صرف ذاتی رائے نہیں ہے بلکہ Cochrane Library and National Centre for Missinh & Exploited Children (NCMEC) جیسے  بڑے اداروں کی ریسرچ کہتی ہے کہ بچوں کے حوالے سے تقریباََ  95 فیصد کیسز کو صرف بروقت تعلیم اور آگاہی سے روکا جاسکتا ہے۔    سب سے بڑا مسئلہ یہ...