Posts

Showing posts with the label Youm e Quaid

قائدِ اعظم کی دور اندیشی ایک آزاد وطن کا تحفہ

Image
تقسیم سے پہلے  ہندوستان کے تمام مسلمان ہندوستان کو ہی اپنا دیس مانتے تھے دو قومی نظریہ ابھی جنم نہیں لیاتھا,  جب  قاٸدِ آعظم نے کانگرینس  میں شمولیت اختیار کی اور  اُس کے چند ہی سال بعد کےعرصے میں  قائد کو باخوبی اندازہ ہویا تھا کہ مسلمانوں کا یہاں ایک ساتھ گزارا ممکن نہیں۔  دونوں کی طرزِ  زندگی  میں رہن سہن  میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ اُن کا ماننا تھا کہ آزادی ہر ایک کا بنیادی حق ہے اور  متحدہ ہندوستان میں  مسلمانوں کو سیاسی,سماجی ,اقتصادی ,معاشی اور مذہبی  خودمختاری  نہیں ہوگی۔  قائد کے نظریے کے مطابق وہاں مسلمانوں کے حقوق اس طرح محفوظ نہیں رہ سکیں گے جیسے ایک علیحدہ وطن میں ممکن ہوگا۔   انگریزوں کے آنے سے پہلے اقتدار مسلمان کے پاس تھا تب وہاں اُن کی پوزیشن مختلف  اور مضبوط تھی۔    لیکن جب یہ اقتدار انگریزوں سے ہندوٶں کو نتقل ہوگا کیوں کہ وہ وہاں اکثریت تھے , تب صورتِ حال مختلف ہوگی۔  جناح صاحب نے مسلمانوں کی بھلاٸی دیکھتے ہوۓ دوقومی نظریے کی بھرپور حمایت کی اور مسلمانوں میں یہ ش...