Posts

Showing posts with the label 10 October 2026

10th October World Mental Health Day 2026 | ذہنی سکون اور ہمارا معاشرہ

Image
Updated for 10th October 2026 World Mental Health Day   Theme: "Lived Experiences Heard Real Voices,  Real Change" دنیا  بھر میں 10 اکتوبر2026  کو  ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس سال کی تھیم بہت خاص ہے۔  "حقیقی آوازیں سنی جائیں، حقیقی تبدیلی آئے "۔ مطلب صرف دوسروں کے ہی بارے میں ڈسکس نہیں کرنا، بلکہ  جن  لوگوں کو ذہنی  طور پر کوئی تکلیف یا پریشانی ہے ان کی  آوز سن کر ان کے لیے آسانی پیدا کرنی ہے۔ ہماری سوسائٹی جس  اخلاقی بحران سے دوچار ہے  وہاں ایک دوسرے کے ساتھ جینے کے بجائے ایک دوسرے کا  جینا حرام کر کے جینے کا سلسلہ رائج ہے۔  انسان ایک دوسرے کے لیے زہنی پریشانی کا باعث ہے  اور  اپنے اس گھناؤنے فعل کو غلط سمجھتا بھی نہیں۔  دوسرں کی زندگیوں میں بے جا مداخلت۔  ایک دوسرے کے نجی معاملات میں دخل انداذی۔ ٹوہ لگائے رکھنا اپنا فرض سمجھ کر ادا کرتے ہیں۔ ہم جس نبی ﷺ  کے امتی ہی انھوں نے کسی سے اس کی ذات سے متعلق کسی غیر ضروری سوال کرنے سے بھی منع فرمایا ہے۔  نہ کہ کسی کی ذاتیات می...