کامل تو دینِ اسلام ہی ہوا جس میں کسی عجمی ک
و عربی پہ عربی کو عجمی پہ فوقیت نہیں کالے کو گورے پہ اور گورے کو کالے پر ۔
یہ انسانیت کے نام نہاد ٹھیکیدار سیولاٸیزڈ نیشن کے علم بردار , جب انکی اصلیت کھنگالو تو اندر سے بڑی ہی گھناٶنی تصویر نکلتی ہے۔جی ہاں بات ہورہی ہے امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فارم کے بیہیمانہ قتل پر۔
اور افسوس تو اپنےلوگوں پر بھی ہےجو انسانیت کی مثال ان کو بناتے ہیں۔ جو انسان کہلانےکے بھی لاٸق نہیں۔
٢٠٢٠ میں بھی جن کے اندرکی نفرت کایہ لیول ہے کہ اس قدر سفاقیت سے کسی کی جان لی جاۓ۔
یہ ایک اور مثال ہے مغرب کی پستی کی اور ہمارے لیے سبق کہ ہم کیوں متاثر ہوتے ہیں بھلا ان سے؟ ہمیں خود میں کمی خامی نظر آتی ہے اور ان کو خوبیوں کا پیکر سمجھتے ہیں۔
دیکھ لیں خوبیوں کے نظارے۔
اس واقعہ پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کی چالیس ہزار سے ذیادہ گرفتاریاں ہوچکی ہیں ۔
ہماری عوام کو اس واقعے کے ذکر کرنے سے ہمارے ہاں کی براٸیاں اور خامیاں نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں تو جناب دونوں معاشروں کے فرق کو
ملحوظِ خاطر رکھ کر موازنہ کیجیے۔
ہم ٹہرے تھرڈ ورلڈ کنٹری
اور آپ سپر پاور۔
Hemara deen islam hemaisha moeteber rehe ga.
ReplyDeleteبیشک
Delete