کتوں کی دوڑ کا مقابلہ ہونا معمول کی بات تھی لیکن اس دوڑ میں آج ایک عجیب بات تھی کہ
اس دفعہ مقابلہ کروانے والے شخص نےکتوں کی دوڑ میں ایک چیتا بھی شامل کرلیا۔
دوڑ شروع ہوٸ
تمام کتّے بھاگنے لگے
لیکن
چیتا!!
اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں
بس خاموشی سے بیٹھا کتوں کو بھاگتا ہوا دیکھتا رہا۔
مالک سے اس کے بابت پوچھا گیا۔
مالک کا جواب توجہ طلب ہے۔
اکثر و بیشتر خود کو بہترین ثابت کرنے میں دراصل اپنی بڑی توہین ہوتی ہے
ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کے لیے مناسب نہیں ہوتی نہ ہی ایسا کرنا ہر جگہ ضروری ہوتا ہے۔
اکثر افراد کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔
جو خوب اچھل اچھل کےآگے کو بھاگ رہے ہوتے ہیں ان کو بھاگنے دو۔۔۔
اگر
آپ کو یہ یقین ہےکہ آپ نے اپنے لیے درست راستہ منتخب کیا ہے
تو اسکو جاری رکھیں۔
دوسرے آپ کےلیے کیا سوچ رہے ہیں یہ ہرگز اہم نہیں۔
ضروری نہیں یے کہ اپنے آپ کو ثابت
کرو۔
I agree with your this point... hum logo ki zeqda fiqr karty hyn....
ReplyDelete