پاکستان کیوں بنا تھا؟ پاکستان بننے کی وجوہات کے بارے میں سوال کیا جاۓ تو آپ کے ذہن میں کیا وجوہات آٸیں گی؟؟ ایک آزاد خود مختار مملکت جہاں صرف مسلمان ہی نہیں کسی بھی مذہب کے ماننے والے آزادی سے جی سکیں جہاں انہیں ہر طرح کی مذہبی آزادی ہو۔ 1947 میں دوسرے مذاہب کے ماننے والوں نے پاکستان کو ووٹ کیوں دیا؟ انہوں نے ہندوستان کے بدلے پاکستان کو اپنا گھر بنانا کیوں پسند کیا؟ اس لیے تاکہ وہ یہاں بھی آزاد شہری کی حیثیت سے پاکستانی بن کر رہ سکیں۔ جہاں انھیں مذہبی آزادی بھی حاصل ہو۔ قاٸدِ اعظم نے پاکستان کے ہر شہری کو برابر درجہ دیا۔ دینِ اسلام ایک خداِ واحد کی عبادت کی تلقین کرتا ہے۔ اور دوسرے مذہب کےافراد پر اپنے عقاٸد بدلنے اور اسلام میں داخل ہونے کے لیے کسی قسم کی زور زبردستی یاں دباٶ نہیں ڈالتا۔ اسلام ایک مکمل ضابطہِ حیات ہے۔ ہر فرد کے ساتھ مکمل انصاف کرنے کی تعلیم دینے والا دین کہ جس کا کوٸ پہلو ایسا نہیں کہ جس میں انسانیت کی منافی ہو۔ آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں اپنے لیے مذہبی آزادی کی خواہش کرنا آپ کی لازمی خ...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی