کس کی آزادی کی بات کر رہا ہے؟ پاکستان کی عوام کی؟ آزادی کرپٹ نظام سے آزادی کرپٹ سیاست دنوں سے آزادی اس مافیا سے جو کہ اپنے بینک اکاٶنٹس بھرنے کے لیے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں عوام کی خدمت کے لیے نہیں کیوں کہ یہ تو خود کو نواب ابنِ نواب سمجھتے ہیں یہ کیسے ہماری خدمت کریں گے؟ عوام کب تک اپنے خون پسینے سے دیے Taxes کے پیسے ان چوروں لٹیروں کے منہ میں ڈالتی رہے گی؟ اس ساے دورانیہ میں کیا کچھ عوام کے سامنے نہیں لےکر آیا خان؟ ہم جو ایک عرصے سے بس یہ جانتے تھے کہ حکمران ملک کو لوٹتے تو ہیں مگر کیسے کیسے اور کب کب کن طریقوں سے وارداتیں کرتے ہیں اور کیسے اشرافیہ کو خریدتے ہیں اور خود کیسے دشمن عناصر کے ہاتھوں بکتے ہیں یہ حقیقت ہمارے سامنے لانے والے کا نام عمران خان ہے۔ آج اس قوم نے اس بندےکی قدر نہ کی تو یہ کرپٹ ترین مافیا کے ہاتھوں ہم اسی طرح مذید 70 نہیں بلکہ کٸ مذید سال ایسے ہی ٹھگے جاتے رہیں گے۔ ان کی نسلیں ہمارے حق حلال اور خون پسینے کی کماٸی پر عیاشیاں کرتی رہیں گی لاکھوں کروڑوں کی luxuries انجوۓ کرتی رہیں گہ اور مظلوم عوام مہنگاٸی کی چکی میں پ...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی