کراچی مون سون ٢٠٢٢ پچھلے تین سالوں کا عمران خان اور PTI سے حساب مانگنے والوں زرا بتاٶ۔۔۔ 74 سال ہوگۓ ملک آزاد ہوۓ۔ کراچی اور سندھ پر کون ، کتنےعرصے سے برسرِاقتدار ہے یہ سب جانتے ہیں۔ کیا حال ہے اس صوبے کا؟ اس شہر کا؟ کراچی والے اس بات کو لے کر بہت اعتراض کرتے ہیں کہ پنجاب کو بنا دیا نون لیگ نے ، خان نے کے پی کے کو کھڑا کردیا ۔ اس حسد میں جلنے کڑھنے سے کیا فاٸدہ جب یہاں کے سیاستدانوں کو ہی اس شہر اورصوبے کی بہتری کی کوٸی پرواہ ہی نہیں ؟ کراچی کتنا ریونیو جینریٹ کرتا ہے اس کا بھی ہم خوب حساب کتاب انگلیوں پر رکھتے ہیں کراچی چلتا ہے تو پاکستان پلتا ہے یہ نعرے بھی خوب لگاتے ہیں لیکن کیا فاٸدہ اس شہر کی محنت جب یہ مقامی لٹیرے مٹی میں ملا رہے ہیں۔ یہ بتاٸیں کہ اتنے سالوں میں سندھ اور کراچی میں برسرِ اقتدار رہنےوالی سیاسی جماعتوں نے سندھ اور کراچی کے کتنے مساٸل کا خاتمہ کیا ؟ بارش کے نظام کو ہی دیکھ لیں۔ آج تک کوٸی ڈھنگ کا انتظام ان سب سے نہ قاٸم ہوسکا بارش کے معاملے میں۔ پانی کھڑا ہے تو کٸ کٸ دن کھڑا رہ...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی