May2025 کی صورتِ حال پر ایک نظر۔ امید کی کرن


اب دنیا میں پاکستان ایک الگ حیثیت سے ابھرے گا"۔"

!ان شاء اللہ

بہادری و شجاعت بہادر اور نڈر قوم کی ضمانت ہوتی ہے۔

مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان صورتحال پر دنیا کی نظریں رہیں۔


پاکستان اس سے پہلے بھی کئی چیلنجز کا سامنا کرتا رہا ہے، چاہے وہ معاشی ہوں یا امن و امان کے حوالے سے۔ مشکل وقت میں قوم کا ایک ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔


اس دوران پاکستانی قوم میں اتحاد اور یکجہتی دیکھی گئی، جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ لوگوں نے آپس کے اختلافات کو بھلا کر اپنے ملک کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


پاک افواج نے ملک کے دفاع کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔


آج دنیا نے پاکستان کی افواج کی بالخصوص ہماری پاک فضائیہ کی قابلیت کے نظارے دیکھے۔ کہ کس طرح انھوں نے پاکستان کا دفاع کیا۔

اور اللہ کی مدد کے ذریعے ایسا ہی ہوا۔ دنیا کو جو پیغام  پہنچا

برسوں سے بکھری ہوئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار پاکستانی قوم اس دوران یکجا دکھائی دی۔ یہ بڑی کامیابی ہے۔ 

لوگ آپسی اختلافات کو پس  پشت ڈال کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر  اپنی افواج کے ساتھ کھڑے  ہوئے یہ قابلِ ستائش ہے۔

ملک کی عوام نے سوشل میڈیا پر ہماری افواج کے خلاف ہر منفی پراپگنڈے کو رد کیا

بیشک جنگیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں۔ ہم سب یہی چاہتے ہیں کہ دونوں ہمسایہ ممالک آپس میں بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے اپنے معاملات حل کریں۔ امن میں ہی سب کا فائدہ ہے۔


ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارے خطے میں امن قائم رہے۔


پاکستان پائندہ باد


Comments

  1. PAKISTAN ZINDBAD

    ReplyDelete
  2. Waqi ap bilkul theek bolaa Apne

    ReplyDelete
  3. Exactly well said we should keep it up this spirit for our country Pakistan zindabad Pak fouj paindabad

    ReplyDelete
  4. Masha Allah ❤️

    ReplyDelete
  5. MashaALLAH ALLAH bless our country Ameen

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

ظالم کا انجام - فرعون سے ہٹلر تک عبرت کی کہانیاں

عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو - خطبہ حجۃ الوداع کا بھولا ہوا پیغام