آج دنیا میں پیچھے ہونے کی بہت بڑی وجہ ہم میں اخلاقی اقدار کی کمی ہے, اپنے علاوہ کسی کو برداشت نہ کرنے کی ضد قوموں کو رسوا کرتی ہیں , دوسروں کے اختلافات کو برداشت نہ کرنا قومیت اور مذہب کی بنیاد بنا کر تفریق رکھنا کیا یہ ایک اچھی قوم کی نشانی ہے ؟ ہم میں اگر کوئ آپس کے اختلاف ہٹا کر ایک ہونے کی بات کرتا ہے تو ہم کیوں اسے گالیوں سےنوازتے ہیں۔ دنیا میں اپنا کھویا ھوا مقام واپس حاصل کرنے کے لیۓ مسلمانوں کو نہ جانے کتنا عرصہ درکار ھوگا یہ تو رب العزت ہی جانتا ہے لیکن اس سفر میں کوششیں کیا,کیسے اورکتنی ہیں یہ سوچنا اور کرنا ہمارا کام ہے۔ اس سفر میں کیاحکمتِ عملی اپناتےہیں , ہمارا آپسی اتحاد دشمن کی راہ میں کیسےمستقل رکاوٹ بنتا ہے یہ نقطے اہم ہیں ہماری زرا سی لغزش کا خمیازہ کس نتیجے میں بھگتنا پڑتا ہے تاریخ ایسے ہولناک واقعات سے بھری ہوٸ ہے۔ منگول مسلم تاریخ سے ہم بہ خوبی واقف ہیں۔ سن ١٢٠٠ عیسوی کےآس پاس کے وقت سلطان جلال الدین خوارزم نے اپنے دربار میں منگول سلطنت کا سفیر قتل کروایا ۔ اللہ رسول کے حکم کےخلاف اس اقدام کے نت...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی