بالآخر اسراٸیل نے اس بار فلسطینیوں کے ہاتھوں لگی پھینٹی سے تنگ آ کر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ الحمدللہ فلسطین کے پندرہ ہزار حماسی نوجوانوں نے چھ لاکھ اسراٸیلی ملعون فوج کو ان کی بربریت کا بہ خوبی جواب دیا۔ ۔ کل٢٠ مٸ ٢٠٢١ کو UNSC کی جانب سے منعقد اجلاس میں دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ ترکی فلسطین اور پاکستان کے سفیر بھی شریک تھے اور یہ افراد انقرہ پر اکھٹے ہوۓ اور پھر ایک ساتھ ہی روانہ ہوۓ۔ ترکی کے سفیر ایک طرف پاکستانی سفیر اور درمیان میں فلسطینی سفیر براجمان تھے جیسے کہ دنیا کو یہ پیغام دے رھے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ایجنڈا نمبر ٣٧ اور ٣٨ پر یہ میٹنگ منعقد گٸ تھی۔ دوسرے ایجنڈے میں کھل کر فلسطین کی صورتِ حال پر سوال اٹھایا گیا۔ اجلاس میں فلسطین کی موجودہ تشویش ناک صورتِ حال پر بات کی گٸ۔ اقوامِ متحدہ کے عہدےداران, سیکٹری جنرل اور یو این اسمبلی کے صدر (جو ترکش ڈپلومیٹ بھی ہیں) نے بھی کھل کر اسراٸیل کا غلیظ چہرہ ایکسپوز کیا۔ اسراٸیل کا ذکر قابض پاور جیسے کھرے الفاظ میں کیا اور تو او...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی