No confidence Move Impact.
No confidence Move impact عدلیہ کا فیصلہ سب کے سامنے ہے۔ ❌❌❌❌❌❌❌ As expected جو قربانیاں ہم کو انگریزوں سے آزاد کرانے کے سفر میں ہمارے بڑوں نے دیں تھیں آج ذاٸعہ ہوتی لگ رہی ہیں۔۔ انگریزوں کی غلامی جو جھیل رہے تھے وہ تکلیف وہ ہی جان سکتے ہیں۔ ہماری اس بکاٶ اشرافیہ کو ملک کے مفاد سے غرض ہے؟ ملک کی سالمیت کا سودا کرنے والے بے ضمیر ٹولہ اس ملک پہ حکومت کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ ان کی بیقراری کیا عوام کےمفاد میں ہے؟ ملک کو جس صورتِ حال میں دھکیلا جارہا ہے یقین جانیں خدا نہ خواستہ یہ غدار ٹولہ برسرِ اقتدار آگیا تو اِس ملک کو کوٸی نہیں بچا سکےگا؟ ان تمام کو اب بہ خوبی اندازہ ہوگیا ہے کہ عوام کی سپورٹ اب ان کے ساتھ نہیں ہے اسلیے اب یہ دوسرے زراٸع استمال کر کے اقتدار میں آنے کے لیے کوشاں ہیں۔ آج سب کو منگاٸی کی پڑی ہے عمران خان سے ذاتی بغص نکالنے کی فکر ہے اِس تمام قصے میں ملک کس طرف جارہا ہے؟ وہ جو آپ کو بھکاری تسلیم کیے بیٹھے ہیں وہ قتدار میں آکر تو آپ کو حقیقتاََ غلام بنا کر امریکہ کے آگے ڈال کر دکھاٸیں گے۔ کیوں کہ عدم اعتماد کا ڈرا...