ارشادِ باری تعالی اے مسلمانوں اللّہ سے ڈرو جس طرح ڈرنے کا حق ہے, جان لو کہ جو کچھ تمہارے دل میں ہے اللّہ اسے جانتا ہے تو اس کی مخالفت سے بچو۔ سورة ماٸدہ آیت ٤٤ میں اللّہ پاک فرماتے ہیں کہ اب تمہیں چاہیے کہ لوگوں سے نہ ڈرو اور صرف اللّہ کا ڈر رکھو۔ اور سورة البقرہ کی آیت نمبر ٤٠ میں ارشاد ہے کہ اور مجھ ہی سے ڈرو۔ سورةآل عمران میں اللّہ تعالی فرماتے ہیں کہ کافروں سےنہ ڈرو اور صرف میرا خوف رکھو۔ کیوں کہ نفع نقصان پہنچانے والی ذات اللّہ کی ہے۔ دنیا میں کتنےہی جراثیم ہیں , کتنے ہزاروں وباٸ امراض ہیں ہم کس کس سے بچنے کی تدابیر کریں گے؟ دو دن اسکول بند کریں گے پھر اس کے بعد؟ یقین کریں ہماری کوشش کی,بچاٶ کی احتیاط کی اور سوچ کی ایک حد ہے لیکن اللّہ اور اس کی طاقت لامحدود ہے موت وہ دیتا ہے زندگی وہ دیتا ہے اس کی ذات پر کامل یقین رکھنا مسلمان کی اولین ترجیح ہے ۔ یاد رہے کہ یہ صرف چین اور ایران میں نہیں بلکہ دیگر کٸ ممالک میں پھیل چکا ہے۔ عوام کو مذید پریشان کرنے کے بجاۓ اگر ہم اس کے علاج کی طرف توجّہ دلاٸیں تو یہ ذیادہ فاٸدہ مند بات ہوگی۔ کیوں کہ...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی