آج چاۓ کا ذاٸقہ بڑا Fantastic محسوس ہوا 😁😁😜 By the way ہمارے ہاں کچھ سقراط بقراط پاۓ جاتے ہیں جن کو آج کے دِن کےحوالے سے خوشی کا اظہار کرنے پر انسانیت کے حقوق یاد آجاتے ہیں۔ یقین جانیے اور یقین رکھیے کہ آپ کے لیے بھارت کے پاس انسانیت کا الف بھی موجود نہیں ہے۔ اس کے باوجود دیکھ لیجیے ہماری فوج کا اخلاق ابھی نندن کی اپنی زبانی دنیا نے سنا ۔ اس کو مارنے والے شہریوں کو روکنے والے ہاتھ وردی میں ملبوس تھے آپ نے نہیں دیکھے تھے؟ ہمارے ہاں ایسے انسانیت کے علمبردار بھی آپ کو یہ گیت گاتے نظر آٸیں گے کہ وہ ایک سپاہی تھا کس بھی ملک کا کیوں نہ ہو اس کی اولاد ہرٹ ہوگی اس کا مذاق مت بناٶ اس کے خلاف پوسٹس نہ شیٸر کرو وغیرہ وغیرہ 😏😏 آپ کو کیا لگتا ہے؟ وہ یہاں فٹ بل کھیلنے آیا تھا؟؟ جی جناب وہ یہاں ہمارے بچے ہی ہِٹ کرنے آیا تھا یہاں کا امن تباہ کرنے آیا تھا۔ آپ کے ساتھ گِلّی ڈنڈہ کھیلنے نہیں آیا تھا۔ جی بالکل یقین کیجیے ہمیں پروا نہیں دشمن کے سپاہی کی اس کی عزت کی یاں اسکی بے عزتی کی۔ ہمیں وفا اپنے ملک سے نبھانی ہے ...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی