دوڑِ لا حاصل ہیں ؟ ؟کیا ؟؟ 🙉اوہ ماٸ گاڈ 😱 آٹھ سال کا اور ٹو کلاس میں ؟😏😏 چہ چہ چہ میرا بچہ تو جب اتنے سال کا تھا تو کلاس فور میں تھا۔۔ اپنا آپ عجیب گناہ گار ٹاٸپ فیل ہورہا تھا کہ ہیں یہ بھی کوٸ ایشو ہے 🤔 🤔 کل ایک سہیلی کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا ۔ وہ ہی خواتین کی روایتی فکروں والی گفتگو سے آغاز ہوا کہ تمہارا بچہ کون سی کلاس میں ہے کون سےاسکول میں اور کتنے سال کا ہے۔ ہمارے ہاں بھی جینے کے معیار نرالے ہیں اسکول مافیانے اپنی جیبیں بھرنے کے لیۓ ایک سسٹم بنایا ہے اور سب اندھا دھند اسی کےپیچھے بھاگے جا رہے ہیں بھاگے جارہےہیں۔ اچھابھٸ کیا یہ ہی جینے کا معیار رہ گیا ہے ہمارے ہاں ؟ کہ ایک مخصوص عمر میں اسکول جانا ہے نہ داخل کروایا تو عدالت تو پھانسی کی سزا دے نہ دے یہ ہمارا معاشرہ ضرور سولی ٹانگ دے گا اس گناہ کی پاداش میں۔ نہیں میرا ایک سوال ہے آپ بتاٸیں کہ کالج میں ایڈمیشن کے وقت کس نے آپ سے پوچھا تھا کہ کس عمر میں اسکول داخل ہوۓ؟ یاں کس عمر میں میٹرک کیا تھا؟ آگے تعلیمی میدان کے دور کے کس مرحلے میں اس کی بابت پوچھا جاتا ہے؟ یونیورسٹی کے ایڈمیشن کے ...
آگاہی اور سچاٸ جانیں ہماری زبانی