Posts

جشنِ آزادی مبارک

Image
  ہم آزاد تو ہوٸے تھے پچھتر سال پہلے اُس سے پہلے انگرزوں نے سو سال ہم پر حکومت کی ہم ١٠٠ سال اُن کے  غلام ، محکوم رعایا رہے۔ ظلم بھی سہے، نا انصافیاں بھی غلامی کی ذلت بھی ایک مسلمان کے لیے انسانوں کی غلامی کرنابہت مشکل کام ہے کیوں  کہ مسلمان صرف ایک اللہ کے آگے جھکتے ہیں تو ایسے میں کسی انسان اور وہ بھی کفار کے آگے جھکنا کیسے انھیں شیوا دے سکتا ہے؟ کیسے وہ خاموش غلام بن کر  ہندوستان میں غلامی کی زندگی بسر کرتے رہتے؟  اس ہی لیے سالوں کی جِدوجہد اور کاوشوں کے بعد اور بیس لاکھ سےزیادہ جانوں کا نزرانہ دینے کے بعد چودہ اگست کا دِن دیکھنا نصیب ہوا۔ الله أكبر آزای تو اللہ نے ہمیں دِلا دی تھی پھر بھی آج ٢٠٢٢ تک  ہمیں غلام بناٸے رکھا یہاں پر انگریزوں کے چھوڑے ہوٸے مہروں نے ، اس نظام کو نافذ کرنے والے سیاستدانوں نے اِن سیاسی جماعتوں نے  اِن غیر منصف عدالتوں نے اِداروں نے۔ ہمیں غلام بناٸے رکھا  کرپٹ سسٹم کا غلام ظالم کا غلام مافیا کا غلام انگریزوں کا غلام یہود و نصارا کا غلام غلامانہ ذہنیت کا غلام نام نہاد چند ایک مذہبی ٹھیکیداروں کا غلام۔ نسل در نسل  چ...

کراچی بلدیاتی الیکشن

Image
  کراچی والوں!  ہوشیار رہنا۔۔۔ ٩ اپریل ٢٠٢٢ کا دن ہم سب کو یاد ہے یہ دن آنے سے پہلے  ہونے والی سازش اور تماشے سے ہم سب واقف ہیں۔ ترقی کی راہ پہ گامزن ملک کو کس طرح سے تباہی کی طرف دھکیلا گیا۔ ایک ایماندار وزیرِ اعظم کو ہٹا کر ملک کی باگ دوڑ چوروں کے ہاتھ میں تھماٸی گٸ۔  وہ چور جن پر اربوں روپے کی کرپشن کےکیسز چل رہے ہیں۔جنکی منی لانڈرنگ کے کارنامے اور بیرونِ ملک جاٸیدادوں سے ہم سب واقف ہیں۔   ان کو برسرِ اقتدار لا کر ایوان میں بٹھایا گیا۔ غیر ملکی سازش ، بیرونی مداخلت ،   ہارس ٹریڈنگ  ، لنکا ڈھانے میں شامل گھر کے بھیدی۔  ہم سب نےدیکھا کہ کیسے انسانوں کی بولیاں لگیں اور ان کو کروڑوں کے عوض خریدا گیا صرف اپنی سازش کو کامیاب کرانے میں۔۔ ایک ایماندار کا تختہ الٹنے میں۔ ساری کی ساری جماعتیں ایک طرف اور عمران خان اور اُس کے سپورٹر ایک طرف۔ تمام پی ڈی ایم اس سازش میں شامل تھیں۔  اس وقت جماعتِ اسلامی کی منافقت کا اندازہ لگاٸیے۔  جب آپ کے ملک میں سازش کی  فضا سرگرم تھی تب آپ کا کیا کردار رہا؟ آپ ایوان میں موجود تھے، اس کا حصہ تھے ...

Karachi Rain 2022 مون سون

Image
  کراچی مون سون ٢٠٢٢  پچھلے تین سالوں کا عمران خان اور  PTI  سے حساب مانگنے والوں  زرا بتاٶ۔۔۔ 74 سال ہوگۓ ملک آزاد ہوۓ۔ کراچی اور سندھ پر کون ، کتنےعرصے سے برسرِاقتدار ہے یہ سب جانتے ہیں۔ کیا حال ہے اس صوبے کا؟ اس شہر کا؟ کراچی والے اس بات کو لے کر بہت اعتراض کرتے ہیں کہ پنجاب کو بنا دیا نون لیگ نے ، خان نے  کے پی کے کو کھڑا کردیا ۔ اس حسد میں جلنے کڑھنے سے کیا فاٸدہ جب یہاں کے سیاستدانوں کو ہی اس شہر اورصوبے کی بہتری کی  کوٸی پرواہ ہی نہیں ؟    کراچی کتنا ریونیو جینریٹ کرتا ہے اس کا بھی ہم خوب حساب کتاب  انگلیوں پر رکھتے ہیں کراچی چلتا ہے تو پاکستان پلتا ہے یہ نعرے بھی خوب لگاتے  ہیں لیکن کیا فاٸدہ اس شہر کی محنت جب یہ مقامی لٹیرے مٹی میں ملا رہے ہیں۔ یہ بتاٸیں کہ اتنے سالوں میں سندھ اور کراچی میں برسرِ اقتدار رہنےوالی سیاسی جماعتوں نے  سندھ اور کراچی کے کتنے مساٸل کا خاتمہ کیا ؟ بارش کے نظام کو ہی دیکھ لیں۔ آج تک کوٸی ڈھنگ کا انتظام ان سب سے نہ قاٸم  ہوسکا بارش کے معاملے میں۔  پانی کھڑا ہے تو کٸ کٸ دن کھڑا  رہ...

سازش یاں مداخلت۔۔؟

Image
  *سازش تھی ہاں مداخلت_*  ہم کیا کرلیں گے اگر  یہ ثابت کر بھی دیں کہ سازش تھی یا مداخلت تھی ۔؟ جو نقصان اس ملک کا آپ نے کرنا تھا وہ تو کردیا۔  نقصان تو اس ملک کا اور عام عوام کا ہی ہوا ہے۔ جن سے امیدیں تھیں اُن کو تو ہم سب نے دیکھ لیا۔ اب سوال عوام سے ہے؟  کیوں مدہوش نیند سو رہے ہو؟ کیوں نظر نہیں آیا ٣ مہینوں میں کہ یہ کیا کرنے آۓ ہیں؟ اپنی چوریاں بچا رہے ہیں۔  تمام ثبوت مٹا رہےہیں۔ اپنے کیسز رفع دفع کر رہے ہیں۔  نیب ، ایف آٸی اے تقریباََ بند۔ قوانین میں تبدیلیاں لا کر۔ اپنے جن ملازمین کے اکاٶنٹس میں اِنھوں نے کرپشن کے پیسے چھپاۓ تھے ان کو ایک ایک کر کے مروا رہے ہیں۔ ان کے کیسز چلانے والے افسران کو ہارٹ اٹیک آرہے ہیں۔ جو سارا پی ڈی ایم چور ٹولہ پچھلے ساڑھے تین سال ان کا ساتھ دیتا رہا وہ مہنگی مہنگی وزارتیں لےکر اب خاموش بیٹھا اپنی جیبیں بھر رہا ہے کہ کیا پتا دوبارہ موقع ملے کہ نہ ملے۔ اب ہی لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو۔ آپ لوگ کس خوش فہمی میں تھے کہ  یہ ادارے مضبوط کرنے آۓ ہیں؟  مہنگاٸی کم کرنے آۓ ہیں؟  پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا تحفہ کیسا لگا...

Imported Govt Not acceptable

Image
کس کی آزادی کی بات کر رہا ہے؟ پاکستان کی عوام کی؟ آزادی کرپٹ نظام سے آزادی کرپٹ سیاست دنوں سے آزادی اس مافیا سے جو کہ اپنے بینک اکاٶنٹس بھرنے کے لیے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں عوام کی خدمت کے لیے نہیں کیوں کہ یہ تو خود کو نواب ابنِ نواب سمجھتے ہیں یہ کیسے ہماری خدمت کریں گے؟  عوام کب تک اپنے خون پسینے سے دیے  Taxes  کے پیسے ان چوروں لٹیروں کے منہ میں ڈالتی رہے گی؟ اس ساے دورانیہ میں کیا کچھ عوام کے سامنے نہیں لےکر آیا خان؟ ہم جو ایک عرصے سے بس یہ جانتے تھے کہ حکمران ملک کو لوٹتے تو ہیں مگر کیسے کیسے اور کب کب کن طریقوں سے وارداتیں کرتے ہیں اور کیسے اشرافیہ کو خریدتے ہیں اور خود کیسے دشمن عناصر کے ہاتھوں بکتے ہیں یہ حقیقت ہمارے سامنے لانے والے کا نام عمران خان ہے۔ آج اس قوم نے اس بندےکی قدر نہ کی تو یہ کرپٹ ترین مافیا کے ہاتھوں ہم اسی طرح مذید 70 نہیں بلکہ کٸ مذید  سال  ایسے ہی ٹھگے جاتے رہیں گے۔ ان کی نسلیں ہمارے حق حلال اور خون پسینے کی کماٸی پر عیاشیاں کرتی رہیں گی  لاکھوں کروڑوں کی  luxuries  انجوۓ کرتی رہیں گہ اور مظلوم عوام مہنگاٸی کی چکی میں پ...

No confidence Move Impact.

Image
No confidence Move impact عدلیہ کا فیصلہ سب کے سامنے ہے۔ ❌❌❌❌❌❌❌ As expected جو قربانیاں ہم کو انگریزوں سے آزاد کرانے کے سفر میں ہمارے بڑوں نے دیں تھیں آج ذاٸعہ ہوتی لگ رہی ہیں۔۔ انگریزوں کی غلامی جو جھیل رہے تھے وہ تکلیف وہ ہی جان سکتے ہیں۔ ہماری اس بکاٶ اشرافیہ کو ملک کے مفاد سے  غرض ہے؟  ملک کی سالمیت کا سودا کرنے والے بے ضمیر ٹولہ اس ملک پہ حکومت کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔  ان کی بیقراری کیا عوام کےمفاد میں ہے؟ ملک کو جس صورتِ حال میں دھکیلا جارہا ہے یقین جانیں خدا نہ خواستہ یہ غدار ٹولہ برسرِ اقتدار آگیا  تو اِس ملک کو کوٸی نہیں بچا سکےگا؟ ان تمام کو اب بہ خوبی اندازہ ہوگیا ہے کہ عوام کی سپورٹ اب ان کے ساتھ نہیں ہے اسلیے اب یہ دوسرے زراٸع استمال کر کے اقتدار میں آنے کے لیے کوشاں ہیں۔    آج سب کو منگاٸی کی پڑی ہے عمران خان سے ذاتی بغص نکالنے کی فکر ہے اِس تمام قصے میں ملک کس طرف جارہا ہے؟  وہ جو آپ کو بھکاری تسلیم کیے بیٹھے ہیں وہ قتدار میں آکر تو آپ کو حقیقتاََ غلام بنا کر امریکہ کے آگے ڈال کر دکھاٸیں گے۔ کیوں کہ عدم اعتماد کا ڈرا...

بِکاٶ لوٹے

Image
"بکاٶ لوٹے " ایک امریکی نے اپنی کتاب میں لکھا تھا کہ پاکستانی قوم پیسے کےلیے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتی ہے۔ ہر پاکستانی کو سننے میں بہت برا لگتا ہے یہ جملہ۔ لیکن  زرا ٹہریے کیا اُس نے غلط کہا تھا؟ چند دن پہلے جب ان تمام چور پارٹیوں کے ڈکٹیٹر نما سربراہان  پارلیمنٹ میں بولیاں لگا کر بندے خرید رہے تھے اور بکنے والے پیسوں کے لیے اپنی ذات کے سودے کروا رہے تھے، وہ سب پاکستانی ہی تو تھے۔ اس منظر نے کیا اُس انگریز صحافی کی بات کو سچا نہیں کردیا؟ یہ صرف پارلیمنٹ کا ایک منظر نہیں تھا۔ یہ ہمارے معاشرے کا سیاہ ترین پہلو تھا کہ ہم ایک بکاٶ قوم ہیں ہم پیسے کے لیے اپنا دین ایمان کیا اپنا وجود بھی بیچ سکتے ہیں۔ اور افسوس کا مقام کہ جب ان بکنےوالے لوٹوں سے پوچھا کہ یہ حرکت کرنے کے بعد دوبارہ  ووٹ کیسے پاٶ گے تو ان کے جواب میں بھی انھوں نے اس قوم کی ہی بے حسی گنواٸی کہ پاکستانی قوم چند دنوں میں سب بھول جاتی ہے۔  یعنی کہ نظام کی اس بربادی کا قصور وار بھی  عوام کو ہی ٹھرایا۔ کیوں اپنی بربادی پر تُلے ہیں؟  سارا چور غدار ٹولہ آج سب کے سامنے ہے یہ عوام چاہے تو ایک جھٹکے میں اس ارض...